غزہ پر قابض اسرائیل کی مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، فضائی حملے اور توپ خانے کی بمباری

بصیرت نیوزڈیسک قابض اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے، 11 اکتوبر 2025ء کو نافذ العمل ہوا تھا۔ ان خلاف ورزیوں کے نتیجے میں اب تک 394 فلسطینی شہری شہید اور 1075 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کی […]

مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے گن پوائنٹ پرمکان خالی کرالیا، مسماری کے نوٹس جاری

بصیرت نیوزڈیسک قابض اسرائیل کی انتظامیہ نے القدس کے شہری خلیل بصبوص اور ان کے بیٹے بلال کو سلوان بلدہ کے بطن الہویٰ محلہ میں واقع اپنے دونوں مکانات آئندہ ماہ کی پانچ تاریخ تک جبری طور پر خالی کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ یہ اقدام مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع اس محلہ […]

مزید پڑھیں

غزہ پر قابض اسرائیل کی جارحیت جاری، امریکی دعووں کے باوجود فائر بندی کی خلاف ورزی

  بصیرت نیوزڈیسک جمعہ کی صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر قابض اسرائیل کا حملہ ایک بار پھر زور پکڑ گیا، جس میں توپوں، ہوائی بمباری اور لڑائی کے محاذوں پر موجود اسرائیلی جنگی مشینری کی مسلسل فائرنگ شامل رہی۔ ہمارے نامہ نگار کے مطابق خان یونس کے شمال مشرقی علاقے میں شدید توپ خانے […]

مزید پڑھیں

غزہ میں جنگی جرائم میں شمولیت کے صدمے سے اسرائیلی افسر کی خودکشی

بصیرت نیوزڈیسک عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت نے رپورٹ کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی ریزرو فورس کے گیواتی بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے ایک افسر نے غزہ کے خلاف مسلط جنگ اور فلسطینیوں پر ڈھائی گئی سفاکیت میں براہ راست شمولیت کے بعد شدید نفسیاتی بحران کے باعث خودکشی کر لی۔ اخبار کے مطابق […]

مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی آبادکاروں کی غنڈہ گردی جاری، پانی کی لائنیں کاٹیں، گاڑیاں جلائیں، زیتون کے باغ اجاڑ دیے

بصیرت نیوزڈیسک قابض اسرائیلی آبادکاروں نے جمعہ کو مقبوضہ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں ایک نئی لہر کی شکل میں اپنے منظم اور ریاستی سرپرستی میں جاری حملوں کو دوہرایا جن کا نشانہ فلسطینی شہریوں کی املاک اور ان کی زرعی زمینیں بنیں۔ یہ حملے اس تسلسل کا حصہ ہیں جو قابض اسرائیلی فوج […]

مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیرِ اہتمام "انڈین ایجوکیٹرز ٹور” کا کامیاب انعقاد، تعلیمی بیداری اور مشاورتی نشست میں ممتاز شخصیات کی شرکت

  مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی): شہرِ رسول ﷺ مدینہ منورہ میں شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیرِ اہتمام ایک پروقار اور علمی تقریب "انڈین ایجوکیٹرز ٹور” کے عنوان سے منعقد ہوئی، جس میں بھارت اور عالمِ عرب کی ممتاز علمی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس اہم تعلیمی پروگرام کا بنیادی مقصد تعلیمی […]

مزید پڑھیں