اصحاب فرائض اور ان کے مقررہ حصے
اصحاب فرائض :(مقررہ حصوں والے)اس سے مرادوہ لوگ ہیں جن کا میراث میں معیّن حصہ قرآن وحدیث میں بیان کردیاگیاہے۔ ان کواصحاب فرائض کہتے ہیں اور ذوی الفروض بھی کہا جاتا ہے ۔ ان کی تعداد بارہ ہے جن میں چار مرد اور اور آٹھ عورتیں ہیں۔ چار مرد یہ ہیں: (1) باپ(2) جد صحیح یعنی دادا،پر […]
مزید پڑھیں