شکیل بن حنیف امت مسلمہ کے لئے ایک فتنہ
تحریر: مفتی محمد عارف باللہ القاسمی === نبی اکر م ﷺ نے اپنے بعد دو عظیم شخصیتوں کی آمد کی بشارت دی ہے ، ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام دوسرے حضرت مہدی علیہ السلام۔ ایک حدیث میں آپ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: لن تهلك أمة أنا في أولها وعيسى ابن مريم في آخرها، والمهدي […]
مزید پڑھیں