ہمیں خود اپنا احتساب كرنا چاہئے!

فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ درخت جب اندر سے کھوکھلا ہو کر سوکھ جائے تو اس کو گرانے میں نہ دیر لگتی ہے اور نہ دشواری پیش آتی ہے ، درخت کاٹنے والا بہت آسانی سے اور کم وقت میں اس کو […]

مزید پڑھیں

سفر کا علمی مشغلہ اور حیرت انگیز واقعہ

شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی ہوائی جہاز کے ان لمبے لمبے سفروں کو میں تصنیف و تالیف کے ایسے کاموں میں استعمال کرتا تھا جو سفر میں انجام دیئے جاسکتے تھے ۔ اس طرح ہوائی سفروں میں میرا معمول یہ رہتا تھا کہ جہاز کی پرواز کے بعد میرا زیادہ تر […]

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اور تبصروں (کمنٹس) کا فتنہ: ایک لمحۂ فکریہ

موجودہ دور میں ٹیکنالوجی نے جہاں انسانی زندگی میں آسانیاں پیدا کی ہیں، وہیں سوشل میڈیا کی شکل میں ایک ایسا بے لگام گھوڑا بھی ہمارے ہاتھ میں تھما دیا ہے جس کی باگیں اگر تقویٰ اور خوفِ خدا سے نہ کھینچی جائیں، تو یہ انسان کو اخلاقی اور دینی تباہی کے گڑھے میں گرا سکتا ہے۔ آج فیس بک، ایکس (ٹویٹر)، انسٹاگرام اور یوٹیوب کے "کمنٹ سیکشنز” (Comment Sections) جنگ کے میدان بن چکے ہیں، جہاں عزتیں اچھالنا، بغیر تحقیق کے فتوے لگانا اور بدزبانی کرنا معمول بن چکا ہے۔ ہمیں بحیثیت مسلمان اس کے استعمال میں بھی خود کو شریعت کا پابند بنانا ضروری ہے؛ تاکہ ہم اخروی پشیمانی سے بچ سکیں۔

مزید پڑھیں

سائنس کی حقیقت اور سائنٹزم کا فکری مغالطہ

​سائنس لاطینی لفظ Scientia سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے "جاننا”۔ اصطلاحی مفہوم میں سائنس فطرت کے مطالعے کا ایک مخصوص طریقہ کار (Methodology) ہے۔ ​سائنس کی بنیاد مشاہدے (Observation)، تجربے (Experiment) اور تکرار (Repetition) پر ہے۔​ سائنس کا تعلق "طبعی کائنات” (Physical World) سے ہے۔ یہ مادی دنیا کے حقائق، قوانینِ فطرت اور "کیسے” (How) کے سوالات کا جواب دیتی ہے۔درحقیقت سائنس علم حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے، یہ بذاتِ خود کوئی عقیدہ نہیں ہے۔ یہ ہمیں بتاتی ہے کہ پانی کا فارمولا کیا ہے یا کششِ ثقل کیسے کام کرتی ہے، وغیرہ وغیرہ​
​دوسری طرف "سائنٹزم” سائنس نہیں ہے، بلکہ سائنس کے بارے میں ایک فلسفیانہ دعویٰ ہے، یہ وہ نظریہ ہے جو کہتا ہے کہ "حقیقی علم صرف وہی ہے جو سائنسی طریقے سے ثابت ہو سکے۔”​سائنٹزم کا بنیادی مقدمہ یہ ہے کہ سائنس ہی حقیقت تک پہنچنے کا واحد راستہ ہے اور جو چیز سائنس کے دائرے (تجربہ گاہ) میں نہیں آ سکتی (جیسے اخلاقیات، جمالیات، مابعد الطبیعیات، یا خدا کا وجود)، وہ یا تو سرے سے موجود نہیں یا پھر وہ "علم” کہلانے کی مستحق نہیں۔

مزید پڑھیں

EX مسلم کا فتنہ

  شمع فروزاں فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدرآل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ جس درخت پر پھل ہوتے ہیں، اسی پر پتھر پھینکے جاتے ہیں، شجر بے ثمر کی طرف کوئی نظر اٹھا کر بھی نہیں دیکھتا، اسی طرح جن مذاہب کا دور گزر چکاہے، یا جن میں انسانیت […]

مزید پڑھیں

مسجدوں کے نام : مسلمانوں کی فراست ایمانی کا امتحان

شمع فروزاں فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مسجدیں زمین میں اللہ کے گھر ہیں، یہ بات خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمائی ہے (شعب الایمان، حدیث نمبر: ۲۶۸۲) اللہ کے گھر سے مراد یہ نہیں ہے کہ […]

مزید پڑھیں

بھارت کی تعمیر وترقی میں مسلمانوں كا حصہ

شمع فروزاں فقیہ العصرحضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ ’’ مؤرخه: ۲۹؍۳۰؍ جمادی الاولیٰ ویكم جمادی الثانی ۱۴۴۷ ھ مطابق: ۲۱—۲۳ نومبر ۲۰۲۵ء کو المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد میں ’’ بھارت کی تعمیر وترقی میں مسلمانوں کا حصہ‘‘ کے زیر عنوان قومی سطح کا عظیم […]

مزید پڑھیں

اپنی تاریخ کو بچائیے!

فقیہ العصرحضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ ہندوستان میں مسلمان اس وقت جن حالات سے گذر رہے ہیں ، وہ بڑے صبر آزما اورتشویش ناک ہیں ، یہ بات یقیناً بہت خوشگوار اور خوش آئند ہے کہ فرقہ وارانہ فسادات کی جو شدت پہلے محسوس […]

مزید پڑھیں

ہندو مذہب اور عقیدۂ توحید

شمع فروزاں فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ آر ایس ایس ہندو احیاء پرستی کی دعوت دینی والی قدیم تنظیم ہے، جس پر سو سال کا عرصہ گزرنے والا ہے، یہ پوری طرح ’’ ہٹلر‘‘ کی سوچ پر مبنی ہے، یعنی اپنے مقصد […]

مزید پڑھیں

 پیغمبر اسلام ﷺ کی انقلابی تعلیمات

شمع فروزاں فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ قرآن مجید نے آپ ﷺ کو تمام عالم کے لئے رحمت قرار دیا ہے : وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ (الانبیاء : ۱۰۷) اس میں اس حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ آپ ﷺ کی […]

مزید پڑھیں