دھرمیندر پردھان کو بہار الیکشن انچارج مقرر کیا گیا، بھوپیندر یادو کو مغربی بنگال الیکشن انچارج مقرر کیا گیا

نئی دہلی،(یواین آئی) : بہار انتخابات سے عین قبل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جمعرات کو مرکزی وزیر تعلیم اور سینئر لیڈر دھرمیندر پردھان کو بہار اسمبلی انتخابات کا انچارج مقرر کیا ہے۔ دریں اثنا، مرکزی وزیر ماحولیات بھوپیندر یادو کو مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کا انچارج مقرر کیا گیا ہے، جب کہ […]

مزید پڑھیں

ہریانہ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وائی پُورَن کمار چنڈی گڑھ میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے

چنڈی گڑھ، (یو این آئی): ہریانہ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) وائی پُورَن کمار اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، ان کی لاش چنڈی گڑھ کے سیکٹر 11 میں واقع ان کی سرکاری رہائش (کوٹھی نمبر 116) سے منگل کے روز برآمد ہوئی، جس پر […]

مزید پڑھیں

چھ گنا سود کے ساتھ مولانا توقیر رضا نے کھاد کے قرض کی ادئیگی کی

بدایوں: (یو این آئی): بریلی میں جمعہ کی نماز کے بعد پیش آئے ہنگامے کے کلیدی ملزم اور اتحادِ ملت کونسل (آئی ایم سی) کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان کے نمائندے نے 28 سال پرانے کھاد کے قرضے کی مکمل رقم بمعہ سود جمع کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا توقیر رضا نے سن […]

مزید پڑھیں

اعظم خان 23 ماہ بعد جیل سے رہا

سیتا پور، (یو این آئی ) : سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر، اعظم خان کو 23 ماہ کی جیل میں رہنے کے بعد منگل کو ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ رام پور کی عدالت سے ان کے جرمانہ کی رقم 2,500 اور روپے 3000 روپے کے دو […]

مزید پڑھیں

کولکاتا:بارش اور حکومت کی غفلت کا طوفان

کولکاتا ایک بار پھر اپنے ہی نظام کی بے بسی اور ناقص انتظامی تدبیروں کے بوجھ تلے ڈوب گیا۔ پیر کی شب سے منگل کی صبح تک ہونے والی طوفانی بارش نے شہر کو اس طرح بے حال کر دیا کہ نہ ٹرینیں چل سکیں،نہ پروازیں وقت سے اڑ سکیں،نہ ہی عوام کو بنیادی سہولتیں […]

مزید پڑھیں

ممبئی :لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر ایف آئی آر درج

ممبئی، (یو این آئی) : ممبئی ہائی کورٹ کی ہدایات کے بعد شہر کی پولیس نے لاؤڈ اسپیکر پر اذان دیئے جانے کے معاملے میں ممبئی میں پہلی ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ پولیس نے یہ کارروائی صوتی آلودگی کے قواعد کی مبینہ خلاف ورزی پر کی ہے۔ یہ مقدمہ ماہم کے ونجواڑی حنفی […]

مزید پڑھیں

سماج وادی پارٹی کے سخت احتجاج کے بعد اکھلیش یادو کا فیس بک اکاؤنٹ بحال

لکھنؤ، (یو این آئی): سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو کا فیس بک اکاؤنٹ معطل ہونے کے بعد بحال کر دیا گیا ہے، پارٹی لیڈران کی سخت تنقید کے بعد ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ دوبارہ فعال کر دیا گیا۔ سماجوادی پارٹی نے الزام لگایا تھا کہ اس کارروائی کے پیچھے بھارتیہ جنتا […]

مزید پڑھیں