ایران پر امریکہ و اسرائیل کی فوجی کارروائی میں 201 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، 10 پوائنٹس میں سمجھیں تازہ حالات

امریکہ و اسرائیل کے ذریعہ ایران پر کی گئی فوجی کارروائی کے بعد ایران نے جس طرح سے جوابی حملہ کیا ہے، اس نے حالات انتہائی سنگین بنا دیے ہیں۔ ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے ذریعہ کیا گیا حملہ انتہائی تباہ ناک بتایا جا رہا ہے۔ ایرانی میڈیا نے ایران کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی […]

مزید پڑھیں

اسرائیل اور امریکہ نے ایران پر کردیا حملہ! راجدھانی تہران میں متعدد دھماکے، دھوئیں سے سیاہ ہوا آسمان

اسرائیل اور امریکہ نے ایران کے خلاف ایک ’پریوینٹیو اٹیک‘ یعنی احتیاطی فوجی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر دفاع نے ہفتے کی صبح اس کارروائی کی تصدیق کی۔ اس دوران اسرائیلی فوج نے ملک بھر میں ایک ’پیشگی الرٹ‘ جاری کرتے ہوئے سائرن بجائے تاکہ ممکنہ ایرانی میزائل حملوں سے […]

مزید پڑھیں

افغانستان اور پاکستان کے درمیان کھلی جنگ، طالبان کا 55 پاکستانی فوجیوں کو مارنے اور طیارہ گرانے کا دعویٰ

افغانستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی نے باقاعدہ مسلح تصادم کی صورت اختیار کر لی ہے اور سرحدی علاقوں میں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان شدید گولہ باری اور فوجی کارروائیوں کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان کرتے […]

مزید پڑھیں

ایران-امریکہ جوہری مذاکرات کا تیسرا دور، ایرانی وزیر خارجہ جنیوا کے لیے روانہ

تہران: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ ہونے والے جوہری مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کے لیے ایک سیاسی وفد کی قیادت کرتے ہوئے جنیوا روانہ ہو گئے ہیں۔ یہ مذاکرات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب مغربی ایشیا میں امریکی فوجی موجودگی کے باعث دونوں ممالک کے درمیان […]

مزید پڑھیں

امریکی ریاستوں نے ہی ٹرمپ حکومت کے خلاف کیا مقدمہ، بچوں کے لیے ویکسین کی سفارش میں تبدیلی پر ہنگامہ

بچوں کے لیے ویکسین کی سفارش میں تبدیلی معاملہ پر ٹرمپ حکومت کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 10 سے زائد امریکی ریاستوں نے ہی اپنی وفاقی حکومت کے خلاف مقدمہ داخل کر دیا ہے۔ ان ریاستوں نے سفارش میں تبدیلی کو عوامی سیکورٹی کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔مقدمہ داخل کرنے والی […]

مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں عوامی لیگ کی سرگرمیاں تیز، مرکزی سیاست میں واپسی کے اشارے

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی عوامی لیگ کی سیاسی سرگرمیوں میں حالیہ دنوں نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے، جس سے مرکزی سیاست میں اس کی ممکنہ واپسی کے اشارے مل رہے ہیں۔ ملک کے متعدد اضلاع میں مقامی رہنماؤں اور کارکنوں نے پارٹی دفاتر دوبارہ کھول دیے ہیں، قومی اور جماعتی پرچم لہرائے ہیں اور بینر […]

مزید پڑھیں