سماج وادی پارٹی کے سخت احتجاج کے بعد اکھلیش یادو کا فیس بک اکاؤنٹ بحال

احوال وطن روزنامہ راسٹریہ سہارا

لکھنؤ، (یو این آئی): سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو کا فیس بک اکاؤنٹ معطل ہونے کے بعد بحال کر دیا گیا ہے، پارٹی لیڈران کی سخت تنقید کے بعد ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ دوبارہ فعال کر دیا گیا۔
سماجوادی پارٹی نے الزام لگایا تھا کہ اس کارروائی کے پیچھے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کا ہاتھ ہے۔ تاہم حکومت نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائی ‘میٹا’ کی ہے، حکومت کا اس میں کوئی دخل نہیں۔
دراصل ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا صفحہ مبینہ طور پر “پرتشدد جنسی مواد” پوسٹ کرنے کی وجہ سے معطل کیا گیا تھا، تاہم ہفتہ کے روز میٹا کے ایک افسر نے بتایا کہ جب ہمیں اس معاملے کا علم ہوا تو ہم نے صفحہ بحال کر دیا۔ …

مکمل خبر پڑھیں

Login Required to interact.

بشکریہ: Regional – Roznama Sahara اردو