اسلامی اصطلاحات كا بے جا استعمال
شمع فروزاں فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی دامت برکاتہم صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ہر ملک کا ایک قومی جھنڈا ہوتا ہے ، یہ جھنڈا اس قوم کے لئے فخر و عظمت کے نشان کی حیثیت رکھتا ہے ، ہمارے ملک کا ترنگا جھنڈا موجود ہے ، اور […]
مزید پڑھیں