دشمنوں کی سازش کاشکار نہ ہوں!

(پہلی قسط) شمع فروزاں فقیہ العصرحضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ   اس وقت ایران اورامریکہ واسرائیل کے درمیان خون ریز جنگ جاری ہے، یہ پوری طرح امریکہ اور اسرائیل کے ظلم وبربریت ،جھوٹ اور دھوکہ دہی پر مبنی ہے، دنیا میں نیوکلیر حملہ کے […]

مزید پڑھیں

رمضان كا سبق

  شمع فروزاں فقیہ العصرحضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ رمضان المبارک اپنی تمام رعنائیوں اور بہاروں کے ساتھ گذرنے کو ہے ، آئیے !پھر ایک بار ہم رمضان کا سبق تازہ کریں ، ماہ مبارک سے ہمیں کیا کیا سبق ملتا ہے ؟ اس […]

مزید پڑھیں

شب قدر ، آداب و احکام

  شمع فروزاں فقیہ العصرحضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوقات کو یکسانیت کے اُصول پر پیدا نہیں فرمایاہے ؛ بلکہ مختلف جہتوں سے ان میں تفاوت اور ایک دوسرے پر فضیلت قائم رکھی ہے ، جیسے مادی دنیا میں ہم […]

مزید پڑھیں

اعتکاف، احکام و آداب

  شمع فروزاں فقیہ العصرحضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ انسان کا رشتہ اپنے خالق سے یہ ہے کہ خدا مالک ہے اور انسان اس کا مملوک ، خدا معبود ہے اور انسان اس کا عبد ، خدا آقا ہے اور انسان اس کا بندہ […]

مزید پڑھیں

خدا كا وجود اور كائنات كی شہادت

  فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ   ‏‎‏‎شمع فروزاں   گزشته دنوں ملک میں ایك اہم موضوع پر اهل علم كے درمیان مذاكره هوا، اور وه هے خدا كا وجود، جس كا مذهب سے گهرا تعلق هے، دنیا میں جو مذاهب پائے […]

مزید پڑھیں

مدارس كو زكوٰۃ كیوں دی جائے؟

فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ آج كل دینی مدارس كو زكوٰۃ دینے كے سلسله میں مختلف جهتوں سے بحث كی جا رهی هے، بعض حضرات كی رائے هے كه مصارفِ زكوٰۃ میں مدارس كا ذكر تو نهیں هے؛ اس لئے مدارس كو […]

مزید پڑھیں

رمضان المبارك كے خصوصی اعمال

  فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ   جن پانچ اعمال کو اسلام میں خصوصی اہمیت حاصل ہے ، ان میں ایک روزہ بھی ہے ، نماز اگر خدا کی خشیت کا مظہر ہے تو روزہ اس سے محبت کا اظہار ہے ، […]

مزید پڑھیں

دینی خدمت گزار اور عام مسلمانوں کی ذمہ داریاں!

شمع فروزاں فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اللہ تعالیٰ نے ہمیں جن نعمتوں سے نوازا ہے، وہ دو طرح کی ہیں: ایک: مادی نعمتیں ، جن میں کھانا، کپڑا، علاج اور مکان کو بنیادی اہمیت حاصل ہے، دوسرے: روحانی نعمت ، اور […]

مزید پڑھیں

اہل مدارس کی خدمت میں چند گزارشات

  شمع فروزاں فقیہ العصرحضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ شعبان کا مہینہ برصغیر میں ایک خاص روایت کا حامل ہوگیا ہے ؛ کیوں کہ دینی مدارس کا آغاز شوال سے ہوتا ہے اور شعبان پر تعلیم اور حساب و کتاب کا اختتام عمل میں […]

مزید پڑھیں

قرآن مجید سے تعلق ایک عبرت آمیز واقعہ کی روشنی میں!

  شمع فروزاں فقیہ العصرحضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ امام عبد اللہ بن مبارک اعلیٰ درجے کے فقیہ اور محدث ہیں ، امام ابو حنیفہؒ کے شاگردوں میں ہیں اور کتنے ہی محدثین و فقہاء کی چشم عقیدت کا سرمہ ہیں ، انھو ںنے […]

مزید پڑھیں