نبی اکرم ﷺ کی جسمانی خصوصیتیں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ====== اللہ نے اپنے محبوب حضرت محمد مصطفی ﷺ کو عام انسانوں سے مختلف بہت سی خصوصیتوں اورکمالات سے نوازا تھا، ان ہی خصوصیتوں میں سے وہ خصوصیتیں بھی ہیں جو اللہ نے آپ کے جسم اطہر میں ودیعت فرمائی تھی۔ جن وملائک کو دیکھنے اور ان سے بات کرنے […]

مزید پڑھیں

اسلام، پیغمبراسلام اورقرآن چند مشاہیر غیر مسلموں کی نظر میں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ ==== منصفانہ تجزیہ کے مطابق مذاہب عالم میں سب سے مظلوم مذہب اسلام ہے کہ اس کی محبت ریز، امن بیز اور انسانیت نواز پیغام کو ہمیشہ شک کی نگاہ سے دیکھا اور دکھایا گیا ہے اور مخالفین کی طرف سے یہ پیہم کوشش رہی ہے کہ اس کی ہر […]

مزید پڑھیں

سیرت نبوی میں وعدوں اورمعاہدوں کی پاسداری

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی === اللہ عزوجل نے اپنے نبی حضرت محمد مصطفی ﷺ کوظاہری وباطنی تمام تر خوبیوں سےایسا  آراستہ کیا تھا کہ کوئی آپ ﷺ کے اخلاق کے کمال ، اور آپ ﷺ کی شخصیت کے انوکھے پہلوؤں کی نظیر پیش نہیں کرسکتا،آپ جہاں وحی الہی اور احکام خداوندی کے مبلغ ومعلم […]

مزید پڑھیں

مکی اور مدنی عہد میں نبوی دعوت کا طریقہ کار

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ  ===  اللہ نے انسانیت کی رشد وہدایت کیلئے سلسلہ وار انبیاء کرام کو بھیجا اور پھر اخیر میں آخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہادی ورہبر بناکر مبعوث فرمایا، آپ ﷺ نے اپنے دعوتی مشن کے ذریعہ خدا سے دور بندگان خدا کو خدا کے قریب […]

مزید پڑھیں

سلام ان پر جو بھوکے رہ کر اوروں کو کھلاتے تھے

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ   === عام طور پر دنیا سے زہد وبے رغبتی کی تعلیم دی جاتی ہے اور اس کی فضیلت کو بیان کیا جاتا۔اس حقیقت کو بیان کرنا جتنا آسان ہے اس کو عملی وجود دینا اتنا ہی مشکل ہے، لیکن حضور اکرم  ﷺ کی شخصیت ایک ایسے معلم کی ہے […]

مزید پڑھیں

پوری امت کو نبی رحمت ﷺکا سلام

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ   ====  حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ  ﷺ کی طبیعت بہت ناساز ہو گئی تو ہم نے آپ  ﷺ سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ آپ کی نماز جنازہ کون پڑھائیں گے؟ یہ سن کر آپ رونے لگے اور ہم […]

مزید پڑھیں

حضور صلى الله عليه وسلم كو كن لوگوں نے غسل ديا ؟

سوال: حضور صلى الله عليه وسلم كو كن لوگوں نے غسل ديا ؟  جواب: حضور اكرم صلى الله عليه وسلم كے دنيا سے رحلت فرمانے كے بعد آپ كو حضرت علي ، حضرت عباس ، اور ان كے دو فرزند فضل اور قثم ، حضرت اسامه حضرت شقران اور حضرت اوس بن خولي نے غسل […]

مزید پڑھیں

درود وسلام کے لئے رموز کا استعمال؟

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  ===  نبی اکرم ﷺ پر درووسلام بھیجنا افضل عبادت ہے، جس سے انسان رحمت الہی کا مستحق ہوتا ہے اور حب نبوی اور قربت الہی سے سرفراز ہوتا ہے ، جب نبی اکرم ﷺ کا ذکر مبارک تقریر وتحریر میں ہوتو آپ کے نام کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ […]

مزید پڑھیں

نبی اکرم ﷺ کی رضاعی مائیں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی =============== نبی کریم حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت مکہ مکرمہ میں ہوئی، ولادت کے بعد ابتدائی ایام میں آپﷺ کو آپ کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ بنت وہب نے ہی دودھ پلایا، مؤرخین اور سیرت نگاروں نے لکھا ہے کہ آپ ﷺ کی والدہ ماجدہ نے آپ کو سات […]

مزید پڑھیں