سوال:
حضور صلى الله عليه وسلم كو كن لوگوں نے غسل ديا ؟
جواب:
حضور اكرم صلى الله عليه وسلم كے دنيا سے رحلت فرمانے كے بعد آپ كو حضرت علي ، حضرت عباس ، اور ان كے دو فرزند فضل اور قثم ، حضرت اسامه حضرت شقران اور حضرت اوس بن خولي نے غسل ديا ، حضرت عباس حضرت فضل اور حضرت قثم آپ كو دائيں بائيں پلٹ رهے تھے اور حضرت اسامه اور حضرت شقران جسم مبارك پر پاني ڈال رهے تھے اور حضرت علي بدن مبارك كو دھل رهے تھے ، جبكه اوس بن خولي آپ كو اپنے سينه سے ٹيك دے كر بٹھائے هوئے تھے – ديكھئے : (الرحيق المختوم : 432)
حررہ
محمد عارف باللہ القاسمی
حررہ
محمد عارف باللہ القاسمی
Login Required to interact.

