خلع کی حقیقت اور بعض ضروری وضاحتیں

  شمع فروزاں فقیہ العصرحضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ   ابھی چند دنوں پہلے مؤرخہ: ۲۴؍جون ۲۰۲۵ء کو تلنگانہ ہائی کورٹ نے محمد عارف علی بنام سیدہ افسر النساء کے مقدمہ میں خلع سے متعلق ایک فیصلہ دیا ہے، یہ جسٹس موسمی بھٹا چاریہ […]

مزید پڑھیں