اورنگ زیب عالمگیرؒ، تاریخ کا مظلوم حکمراں
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی === عجب بات ہے کہ دہلی میں چند کلومیٹر پر مشتمل ایک چھوٹی سی سڑک اورنگ زیب عالمگیرؒ جیسے عظیم فرماں روا کے نام منسوب ہے، لیکن یہ نسبت بھی فرقہ پرستوں کے دلوں میں کانٹا بن کر چبھ رہی ہے اور اس کا نام بدلنے کی کوشش کی […]
مزید پڑھیں