نعت رسول اکرمﷺ
از : حجۃ الاسلام حضرت مولانا قاسم نانوتوی علیہ الرحمۃ ، بانی دارالعلوم دیوبند ———————— سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمد بنایا گیا پھر اسی نقش سے مانگ کر روشنی بزم کون ومکاں کو سجایا گیا * وہ محمد بھی ،احمد بھی ، محمود بھی،حسن مطلق کا شاہد بھی مشہود بھی […]
مزید پڑھیں