سوشل سائٹس: چند اہم آداب

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ==== موجودہ دور میں سوشل سائٹس (Social sites) جیسے فیس بک، ٹوئٹر وغیرہ کا استعمال بہت عام ہوچکا ہے ،اور انٹرٹیٹ پر سینکڑوں سوشیل سائٹس موجود ہیں، جن میں’’ فیس بک‘‘ ، ’’ٹوئٹر‘‘، ’’مائی اسپیس‘‘ و غیرہ زیادہ معروف ہیں،ان کے ذریعہ ہر انسان اپنی فکراور اپنے جذبات واحساسات کو […]

مزید پڑھیں

مزین اور بے پردہ برقعے

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ==== اسلام نے عورتوں پر یہ لازم کیا ہے کہ وہ جب گھر سے نکلیں یا جب کبھی غیر محرم مردوں سے ان کا سامنا ہو تو اپنی زینت اوراعضاء زینت کو چھپانے کی لئے پردہ کا اہتمام کریں اور ایسا لباس پہن لیں جن سے ان کے اعضاء اور […]

مزید پڑھیں

اسلام، پیغمبراسلام اورقرآن چند مشاہیر غیر مسلموں کی نظر میں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ ==== منصفانہ تجزیہ کے مطابق مذاہب عالم میں سب سے مظلوم مذہب اسلام ہے کہ اس کی محبت ریز، امن بیز اور انسانیت نواز پیغام کو ہمیشہ شک کی نگاہ سے دیکھا اور دکھایا گیا ہے اور مخالفین کی طرف سے یہ پیہم کوشش رہی ہے کہ اس کی ہر […]

مزید پڑھیں

سیرت نبوی میں وعدوں اورمعاہدوں کی پاسداری

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی === اللہ عزوجل نے اپنے نبی حضرت محمد مصطفی ﷺ کوظاہری وباطنی تمام تر خوبیوں سےایسا  آراستہ کیا تھا کہ کوئی آپ ﷺ کے اخلاق کے کمال ، اور آپ ﷺ کی شخصیت کے انوکھے پہلوؤں کی نظیر پیش نہیں کرسکتا،آپ جہاں وحی الہی اور احکام خداوندی کے مبلغ ومعلم […]

مزید پڑھیں

بدترین گناہ؟

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی === عن عبد الله بن مسعود – رضي الله عنه – قال: سألت النبي – صلى الله عليه وسلم – أي الذنب أعظم عند الله ؟ قال:  أن تجعل لله ندّاً وهو خلقك، قلت: إن ذلك لعظيم . قلت: ثم أي ؟ قال: وأن تقتل ولدك تخاف أن يطعم معك، […]

مزید پڑھیں

دیدار الہی

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ==== دنیا امتحان کی جگہ ہے اور آخرت انعام کی جگہ ہے ، انسانی زندگی میں بھی اللہ جزوی طور پر انعام سے نوازتے ہیں ، لیکن حقیقی انعام آخرت میں ہی عطا کیا جائے۔ اللہ کی طرف سے نیک بندوں کے لئے جن انعامات کو تیار کرکے رکھاگیا ہے […]

مزید پڑھیں

طلاق کی ضرورت، طلاق ثلاثہ اور حلالہ کا مسئلہ؟

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی            ==== ’’نکاح‘‘  ایک عبادت ہے اورایک عظیم نعمت الہی ہے ، جس سےعفت وپاکدامنی، راحت وسکون ، معاشرتی نظم، اولاد ونسل جیسی عظیم نعمتیں حاصل ہوتی ہیں،اسی لئے اس کی ترغیب دی گئی ہے اور اسلام نے اس نعمت کو پائیدار بنانے کے لئے عارضی […]

مزید پڑھیں

مصنوعات کی تیاری میں خنزیر کا استعمال

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ==== موجودہ زمانہ میں مصنوعات کی تیاری میں بڑے پیمانے پر عروج ہوا ہے ، اوران میں ایسی چیزیں استعمال کرنے کا رواج عام ہوا ہے جن میں سے ہر ایک امت مسلمہ کے لئے حلال نہیں ہے ، بالخصوص خنزیر کو مصنوعات کی تیاری میں بڑے پیمانے پر استعمال […]

مزید پڑھیں

امام حرم شیخ محمد بن عبد اللہ السبیل رحمۃ اللہ علیہ

تحریر: مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ===== ۳؍صفر المظفر ۱۴۳۳ھ مطابق ۱۷؍دسمبر ۲۰۱۲ پیر کو بوقت عصراس خبر سے مسلمانان عالم کے درمیان غم اندوہ کی لہردوڑ گئی کہ ۱۳۸۵ھ سےمسجد حرام میں امامت کے مقدس فریضہ کو انجام دینے والے معروف ومشہور امام شیخ محمد بن عبد اللہ السبیل نے داعی اجل کو لبیک […]

مزید پڑھیں

شادی کے بعد عورت کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا

 مفتی محمد عارف باللہ القاسمی    ====   نام کی تبدیلی کی گنجائش ہے ، احادیث میں مذکور ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے بعض صحابہ اور صحابیات کے نام تبدیل کرائے ، اس لئے بنیادی طور پر ایک عورت یا مرد زندگی کے کسی مرحلہ میں اپنے نام میں کسی قسم کی تبدیلی کرتے ہیں […]

مزید پڑھیں