مکی اور مدنی عہد میں نبوی دعوت کا طریقہ کار

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ  ===  اللہ نے انسانیت کی رشد وہدایت کیلئے سلسلہ وار انبیاء کرام کو بھیجا اور پھر اخیر میں آخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہادی ورہبر بناکر مبعوث فرمایا، آپ ﷺ نے اپنے دعوتی مشن کے ذریعہ خدا سے دور بندگان خدا کو خدا کے قریب […]

مزید پڑھیں

انسان کے چار دشمن

تحریر: مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ ==== یہ ایک حقیقت ہے کہ دشمن سے بچنے کی فکر اور اس کے مکروفریب سے محفوظ رہنے کی کوشش ہر انسان کرتا ہے،ایک شخص کو یہ معلوم ہوتے ہی کہ فلاں اس کا دشمن ہے وہ ہر طرح سے ہوشیار ہوکراس فکر میں رہتا ہے کہ اس کے […]

مزید پڑھیں

پیکر علم وعمل اوردردمند مصلح وداعی مولانا محمد غزالی ندویؒ

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی اس عالم فانی میں ہر جان کے ساتھ موت لگی ہوئی ہے ؛ کیونکہ خلاق ازل نے اس عالم فانی کے مکینوں کے لئے فنا کومقدر کیا ہے ،کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَۃُ الْمَوْتِ  ایک اٹل حقیقت ہے ، جس سے کو ئی فرد بشر بچنے والا نہیں ہے ، ہر ایک […]

مزید پڑھیں

محرم میں نکاح کرنا کیسا ہے ؟

سوال:  بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا محرم کے مہینہ میں نکاح کرنا درست ہے ؟ اور اگر کسی نے کرلیا تو کیا اس سے نکاح پر کوئی فرق پڑے گا یا دونوں کے درمیان الفت ومحبت نہیں رہے گی ؟  جواب: بسم اللہ الرحمن الرحیم ، الجواب وباللہ التوفیق۔ محرم الحرام کے مہینہ میں نکاح کرنے […]

مزید پڑھیں

ذبیح اللہ کون ہیں ؟ حضرت اسماعیل یا حضرت اسحاق علیہما السلام

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ==== حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے خواب کو وحی الہی سمجھ کر اپنے لخت جگر حضرت اسماعیل علیہ السلام کو قربان کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اور قربانی کے لئے مقام منی میں اپنے فرزند کو لٹاکر ان کی گردن پر چھری چلانی شروع کردی ، اللہ کو ان […]

مزید پڑھیں

مشورہ کی اہمیت

       مفتی محمد عارف باللہ القاسمی      ===  عن سعید بن المسیب رضی اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ ﷺ: لن یھلک امرؤ بعد مشورۃ (مصنف ابن ابی شیبہ:۶؍۲۰۷) ’’حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ  ﷺ نے فرمایا: کوئی انسان مشورہ کے بعد ہلاک نہیں ہوتا‘‘ […]

مزید پڑھیں

بات چیت پر مشروط طلاق

سوال  بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام مذکورہ حالات سے متعلق؟خدمت اقدس میں عرض یہ ہے کہ ایک شوہر نے اپنی بیوی کو ایک شام یوں مشروط طلاق دی کہ اگر تو میری اجازت کے بغیر اپنے والدین سے بات چیت یا اپنے گھر(میکہ) جائے گی تو تجھے ایک طلاق ہوجائے […]

مزید پڑھیں

والد کا بیٹی سے گلے ملنا ؟

سوال:  بسم اللہ الرحمن الرحیم   ۱۔ چند عرصے جدائی کے بعد ایک بیٹی اپنے باپ سے ملتے وقت اظہار انسیت وبزرگی کے آداب ادا کرتے ہوئے، کس طرح کا طرز اختیار کرے؟ کیا بیٹی اپنے باپ سے گلے میں دونوں ہاتھ کا حلقہ بناکر ڈال دے اور اس طرح چمٹ جائے کہ دونوں کے بدن […]

مزید پڑھیں

تفسیر حقانی – ایک تعارف

محمد عارف باللہ القاسمی  ===  تفسیر حقانی اردو زبان میں لکھی گئی تفسیروں میں سے ایک اہم تفسیر ہے ، اس کتاب کا اصل نام فتح المنان فی تفسیر القرآن ہے ، اور اس کے مصنف چودہویں صدی کے جیدعالم ومحقق مولانا عبد الحق حقانیؒ ہیں، اور ان ہی کی طرف منسوب ہوکر ان کی […]

مزید پڑھیں

یوم اساتذہ : یوم احتساب

مولانا محمـد خـالـد ضیـا صـدیقی ندوی   ====   آج” یوم اساتذہ” ھے، آج بڑے ھی تزک واحتشام کے ساتھ سابق صدر ” رادھاکرشنن ” کے یوم پیدائش کے موقع پر اسکولوں میں "یوم اساتذہ ” منایابلکہ صحیح ترتعبیر میں منوایاجائےگا، طلبہ اور طالبات اپنے ٹیچر کو اپنی پسند کے اور زیادہ تر ان کی پسند […]

مزید پڑھیں