یہ لوگ بدل سکتے ہیں تاریخ کا دھارا
✍: مولانا ســراج اکــرم ہاشــمی (افریقہ) آج کل روزانہ ایسی تحریریں نظر سے گزرتی رہتی ہیں جن میں زعمائے قوم، علمائے امت اور قائدین کرام کو مختلف مشورے دیےجاتے ہیں، یا انھیں(احتساب کے نام پر) کوسا جاتا ہے، کوئی مہتمم دارالعلوم دیوبند سے کہتا ہے کہ "مدارس کے تعلیمی نظام اور دورانیہ کومعاصر تعلیمی دورانیےسے […]
مزید پڑھیں