سفر عمرہ سے پہلے عورت کو ماہواری
سوال : ایک عورت سفر عمرہ پر روانہ ہونا چاہتی ہے اور عین سفر سے دو تین دن قبل اس کو ماہواری شروع ہوگئی تو اب وہ کیا کرے ؟ وہ اپنی عادت کے مطابق مکہ پہونچنے کے ایک دن یا دو دن بعد پاک ہوگی ۔ جواب الجواب وباللہ التوفیق : طے شدہ سفر […]
مزید پڑھیں