والد کا بیٹی سے گلے ملنا ؟

سوال:  بسم اللہ الرحمن الرحیم   ۱۔ چند عرصے جدائی کے بعد ایک بیٹی اپنے باپ سے ملتے وقت اظہار انسیت وبزرگی کے آداب ادا کرتے ہوئے، کس طرح کا طرز اختیار کرے؟ کیا بیٹی اپنے باپ سے گلے میں دونوں ہاتھ کا حلقہ بناکر ڈال دے اور اس طرح چمٹ جائے کہ دونوں کے بدن […]

مزید پڑھیں

ذاتی نگہداشت کی چیزیں اور اسلامی اصول واقدار

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ  ===  بحیثیت مسلم ایک مسلمان پر اسلام کا سب سے بنیادی حق یہ ہے کہ اس کی زندگی کا ہر پہلو اسلامی اقدار کا حامل ہو،موجودہ دور میں جن چیزوں کوبہت ہی عروج حاصل ہوا ہے، ان میں سے ایک’’ ذاتی نگہداشت کی اشیائ‘‘ (مثلا : صابن ، شمپو، تیل […]

مزید پڑھیں

آب زمزم کے فضائل واحکام

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی دنیا میں پانی تو بہت اقسام کے ہیں لیکن پانی کو بنانے والے اللہ رب العالمین نے ان تمام پر’’ آب زمزم‘‘ کو ایسی فوقیت وبرتری بخشی ہے جو کسی اور کو نہیں بخشی ،عام پانی کے پینے میں نہ کوئی خاص اہتمام کیا جاتا ہے اور نہ ہی کسی […]

مزید پڑھیں

نمازی صف میں کندھا ملائیں یا قدم ؟

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ  ===  عَنْ ابنِ عُمَرَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْهُ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ: اَقِیْمُوْالصُّفُوْفَ وَحَاذُوْا بَیْنَ الْمَنَاکِبِ وَسدُّوْا الْخَلَلَ وَلِیْنُوا بِاَیْدِیْ اِخْوَانِکُم  وَلاَ تَذَرُوْا فُرُجَاتٍ لِلشَّیْطَانِ ، وَمَنْ وَصَلَ صَفًّا وَصَلَهُ اللّٰہُ وَمَنْ قَطَعَ صَفًّا قَطَعَهُ اللّٰہُ ۔ (سنن ابوداؤد : کتاب الصلاۃ: باب تسویۃ الصفوف، حدیث نمبر: ۵۷۰، مسند احمد، […]

مزید پڑھیں

کیا یہ دجال ہے ؟

تحریر:مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ==== ایک تصویر بہت دنوں سے سوشل سائٹس اور ’’واٹس اپ‘‘ وغیرہ پر گشت کررہی کہ جس پر یہ لکھا ہے کہ اسرائیل میں یہ ایک آنکھ والا بچہ پیدا ہوا ہے ،جو دجال ہوسکتا ہے ،اور ہمارے زمانے میں ہی دجال کا ظہور ہوسکتا ہے ۔یہ بات اس قدر […]

مزید پڑھیں

خلع كي عدت ميں زينت ؟

سوال ايك عورت نے خلع ليا هے تو كيا خلع كي عدت ميں زينت كر سكتي هے يا نهيں ؟ جواب خلع كے بعد بھي عورت پر عدت واجب ہے ، تجب العدة على المرأة بالفرقة بين الزوجين بعد الدخول بسبب الطلاق أو الموت أو الفسخ أو اللعان  (الموسوعة الفقهية : 29/306) عدت كے دوران […]

مزید پڑھیں

مطلقه كي زيرپرورش بچوں كا كتنا نفقه والد پر لازم هوگا؟

سوال طلاق كے بعد مطلقه كي زير پرورش بچوں كا نفقه اس كے والد پر كتنا لازم ہوگا ، واضح رہے كه اولاد ماں كے ساتھ سعودی عرب ميں ره رہي ہے ، جبكه والد ہندوستان ميں ہے ، وہاں ايك بچه پر ماہانه 500 ریال كا كم سے كم خرچ آرہا ہے  ، جبكه […]

مزید پڑھیں

عزازیل کو ابلیس کے نام سے کیوں موسوم کیا گیا ؟

سوال : عزازيل كو قرآن ميں ابليس كے نام سے موسوم كيا گيا ہے ، حالانكه اس كا نام تو عزازيل ہے ، تو اس كو ابليس سے كيوں موسوم كيا گيا – جواب : ابليس كا لفظ ابلاس مصدر سے بنا ہے ، جس كا معني ہے : خير سے مايوس ہونا ، شرمنده […]

مزید پڑھیں

قمر در عقرب كا كيا مطلب ہے ؟

سوال کیلنڈر میں قمر در عقرب لکھا ہوتا ہے ،اس کا کیا مطلب ہے اور اسے کیوں لکھا جاتا ہے؟ جواب عقرب منازل قمر میں سے ایک منزل کا نام ہے ، اور ستاروں سے تقدیر کو جوڑنے والوں کا نظریہ اور فاسد خیال یہ ہے کہ جن ایام میں قمر عقرب نامی منزل میں […]

مزید پڑھیں

عقد مضاربت میں نفع ونقصان کی تقسیم کس طرح ہوگی؟

سوال عقد مضاربت میں نفع ونقصان کی تقسیم کس طرح ہوگی؟ اسی طرح اگر فریقین کی جانب سے رقم ہو اور محنت ایک کی ہو تو نفع ونقصان کی تقسیم کس طرح ہوگی؟ جواب: عقد مضاربت میں نفع کی تقسیم تو اس شرط کے مطابق ہوگی ہو جوفریقین کے مابین نصف ، ثلث ربع وغیرہ […]

مزید پڑھیں