سفر آخرت کا توشہ
مفتی محمد عارف باللہ القاسمی === انسان کی پیدائش کے بعد سے ماہ وسال میں اس کو بڑھتا ہوا سمجھا جاتا ہے ، اورخوشی کےاظہار کے ساتھ کہا جاتا ہے کہ اب یہ بچہ اتنے سال کا ہوگیا، حالانکہ آنے سے پہلے جانے کا وقت ایسا متعین ہوچکا ہوتا ہے کہ پیدا ہوتے ہیںالٹی گنتی […]
مزید پڑھیں