احادیث نبویہ کے معاملہ میں افراط وتفریط
مفتی محمد عارف باللہ القاسمی === احادیث نبویہ ہدایت کا سرچشمہ ہیں ، اور جس طرح قرآن وحی الہی ہے اسی طرح ’’حدیث نبوی‘‘ بھی وحی الہی کی ایک مخصوص قسم ہےجسے ’’وحی غیر متلو‘‘ کے موسوم کیا جاتا ہے ، اسی لئے احادیث نبویہ کو بھی یہ مقام حاصل ہے کہ وہ حجت ہیں […]
مزید پڑھیں