انصاف پسند اور مظلوم برادرانِ وطن کے ساتھ مل کر جدوجہد
شمع فروزاں فقیہ العصر حضرت مولانا خالد سیف الله رحمانی صاحب مدظلہ العالی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ رسول اللہ ﷺ کی ذات والا صفات کو پوری انسانیت کے لئے عموماً اور اُمت محمدیہ کے لئے خصوصاً اُسوہ ونمونہ بنایا گیا ہے : لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِيْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ (الاحزاب: ۲۱) […]
مزید پڑھیں