تعلیم نسواں اسلام کی نظر میں

تحریر: مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  ===  عورتوں کے معاملہ میں افراط و تفریط کا یہ عالم ہے کہ ایک طبقہ کا تو یہ خیال ہے کہ عورت کا بالکل مرد کے شانہ بشانہ چلنا ہی اس صنف کی اصل آزادی ہے اور عوتوں اور مردوں کے مابین میل جول کو روکنا یا دونوں کا […]

مزید پڑھیں

سفر عمرہ سے پہلے عورت کو ماہواری

سوال : ایک عورت سفر عمرہ پر روانہ ہونا چاہتی ہے اور عین سفر سے دو تین دن قبل اس کو ماہواری شروع ہوگئی تو اب وہ کیا کرے ؟  وہ اپنی عادت کے مطابق مکہ پہونچنے کے ایک دن یا دو دن بعد پاک ہوگی ۔ جواب الجواب وباللہ التوفیق : طے شدہ سفر […]

مزید پڑھیں

عورتوں کا احرام ؟

سوال:  جس طرح مردوں کے لئے احرام کا لباس ہے تو کیا عورتوں کے لئے بھی احرام کے لئے کوئی خاص لباس یا اوڑھنی یا رومال وغیرہ ہے ، وہ احرام میں کیسے آتی ہیں ؟ جواب: الجواب وباللہ التوفیق: عورتوں کے احرام کے لئے کوئی خاص لباس شریعت میں متعین نہیں ، بس غسل […]

مزید پڑھیں

حالت احرام میں کونسی چیزیں ممنوع ہیں ؟

سوال: احرام میں کونسی چیزیں ممنوع ہیں جن سے محرم کو بچنا ضروری ہے ؟ جواب: الجواب وباللہ التوفیق ۔ تلبیہ پڑھنے کے بعد محرم پر چند چیزیں حرام ہوجاتی ہیں ، جن میں کچھ مردوں اور عورتوں دونوں کے لئے ہیں اور کچھ صرف مردوں کے لئے ہیں : ممنوعاتِ احرام مردوں اور عورتوں […]

مزید پڑھیں

کیا آپ کے یا آباء واجداد کے ناموں میں یکسانیت نہیں ہے؟

تحریر: مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  ===  ناموں کے سابقہ اور لاحقہ میں بڑے پیمانے پر ماضی میں غفلت رہی ہے اور اور آج بھی ہے ، مثلا کسی کا نام محمد زید احمد ہے تو کہیں پر محمد زید کہیں پر زید احمد اور کہیں صرف زید لکھ دیا جاتا ہے ، اور اس […]

مزید پڑھیں

’’دفعہ‘‘ کیا ہے ؟

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  ===  عام طور پر کسی قانون کا حوالہ دیتے وقت کہا اور لکھا جاتا ہے کہ ’’دفعہ نمبر‘‘ فلاں کے مطابق ، اسی طرح کہا جاتا ہے کہ فلاں دفعہ کو منسوخ کردیا گیا یا اسے بدل دیا گیا ، جیسے کہ حالیہ دنوں میں دفعہ ۳۷۰ کا تذکرہ رہا۔ […]

مزید پڑھیں

رموز اوقاف اور ان کے لکھنے کا صحیح طریقہ

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی زبان وتحریر کا مقصد اپنی بات دوسروں تک پہونچانا ہے، روزمرہ کی بول چال میں ہم چہرے کے تاثرات، لب و لہجے کے تغیرات، آواز کے زیر و بم اور بات کے دوران موزوں جگہوں پر وقفے دے کر اپنی بات کو زیادہ موثر بناتے ہیں لیکن تحریر میں ہمارا […]

مزید پڑھیں

بہت پُر لطف گو اردو زباں ہے

اردو میں تذکیر و تانیث کے مسائل کے بارے میں ایک دلچسپ نظم ملاحظہ کیجیے۔  بہت پُر لطف گو اردو  زباں ہے  مذکر اور مونث کی ہے دقّت پریشاں کُن ہے یہ تذکیرو تانیث  اگر ہر چیز کی دیکھو حقیقت ’مصائب ‘ جمع کا صیغہ مذکر  مونث ہے مگر واحد ’مصیبت‘ غضب ہے’ خوف ‘و’ […]

مزید پڑھیں

نیٹ ورک مارکیٹنگ

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  === رزق حلال کی طلب کے پیش نظر معاشی سرگرمیاں اسلام میں جائز ومستحن ہیں ،بلکہ بسااوقات واجب ہوجاتی ہیں،اور قرآن وحدیث میں اس کی ترغیب دی گئی ہے۔ رسول اللہ ﷺ کا راشاد ہے : طلب کسب الحلال فریضة بعد الفریضة (کنز العمال:۹۲۳۱،فیض القدیر:حرف الطاء)  حلال کمائی کوطلب کرنا […]

مزید پڑھیں

بھلائی کرنے کی فضیلت

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ  ===  عَنْ جَابِرٍ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ مَعْرُوفٍ يَصْنَعُهُ أَحَدُكُمْ إِلَى غَنِيٍّ أَوْ فَقِيرٍ فَهُوَ صَدَقَةٌ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ( مسند ابویعلی الموصلی : ۲۰۸۵) ’’حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ  ﷺ نے فرمایا: ہر وہ بھلائی جو تم میں کا […]

مزید پڑھیں