کیا یہ دجال ہے ؟

تحریر:مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ==== ایک تصویر بہت دنوں سے سوشل سائٹس اور ’’واٹس اپ‘‘ وغیرہ پر گشت کررہی کہ جس پر یہ لکھا ہے کہ اسرائیل میں یہ ایک آنکھ والا بچہ پیدا ہوا ہے ،جو دجال ہوسکتا ہے ،اور ہمارے زمانے میں ہی دجال کا ظہور ہوسکتا ہے ۔یہ بات اس قدر […]

مزید پڑھیں

علامہ ابن عبد البر علیہ الرحمۃ

تحریر : مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ ==== ابو عمر یوسف بن عبد اللہ بن محمد بن عبد البر بن عاصم نمری اندلسی قرطبی مالکی علیہ الرحمۃ ،ابن عبدالبر کے نام سے معروف و مشہور ہیں، آپ اپنے وقت کے بڑے متبحرعالم ، صاحب التصانیف مجتہد ،محدث اور مؤرخ تھے۔ ولادت آپ کی پیدا ئش […]

مزید پڑھیں

جذبات واحساسات کا احترام

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  ===  انسانوں کے جذبات واحساسات کے احترام سے الفت ومحبت پیدا ہوتی ہے ، تعلقات میں استحکام آتا ہے ، اور انسانوں کے درمیان انس وہمدردی اور ربط وتعلق پیدا ہوتا ہے ، اس کے برخلاف جذبات واحساسات کو مجروح کرنے سےقربت دوری میں تبدیل ہوتی ہے، نفرت وکدورت پیدا […]

مزید پڑھیں

خلع كي عدت ميں زينت ؟

سوال ايك عورت نے خلع ليا هے تو كيا خلع كي عدت ميں زينت كر سكتي هے يا نهيں ؟ جواب خلع كے بعد بھي عورت پر عدت واجب ہے ، تجب العدة على المرأة بالفرقة بين الزوجين بعد الدخول بسبب الطلاق أو الموت أو الفسخ أو اللعان  (الموسوعة الفقهية : 29/306) عدت كے دوران […]

مزید پڑھیں

مطلقه كي زيرپرورش بچوں كا كتنا نفقه والد پر لازم هوگا؟

سوال طلاق كے بعد مطلقه كي زير پرورش بچوں كا نفقه اس كے والد پر كتنا لازم ہوگا ، واضح رہے كه اولاد ماں كے ساتھ سعودی عرب ميں ره رہي ہے ، جبكه والد ہندوستان ميں ہے ، وہاں ايك بچه پر ماہانه 500 ریال كا كم سے كم خرچ آرہا ہے  ، جبكه […]

مزید پڑھیں

عزازیل کو ابلیس کے نام سے کیوں موسوم کیا گیا ؟

سوال : عزازيل كو قرآن ميں ابليس كے نام سے موسوم كيا گيا ہے ، حالانكه اس كا نام تو عزازيل ہے ، تو اس كو ابليس سے كيوں موسوم كيا گيا – جواب : ابليس كا لفظ ابلاس مصدر سے بنا ہے ، جس كا معني ہے : خير سے مايوس ہونا ، شرمنده […]

مزید پڑھیں

قمر در عقرب كا كيا مطلب ہے ؟

سوال کیلنڈر میں قمر در عقرب لکھا ہوتا ہے ،اس کا کیا مطلب ہے اور اسے کیوں لکھا جاتا ہے؟ جواب عقرب منازل قمر میں سے ایک منزل کا نام ہے ، اور ستاروں سے تقدیر کو جوڑنے والوں کا نظریہ اور فاسد خیال یہ ہے کہ جن ایام میں قمر عقرب نامی منزل میں […]

مزید پڑھیں

عقد مضاربت میں نفع ونقصان کی تقسیم کس طرح ہوگی؟

سوال عقد مضاربت میں نفع ونقصان کی تقسیم کس طرح ہوگی؟ اسی طرح اگر فریقین کی جانب سے رقم ہو اور محنت ایک کی ہو تو نفع ونقصان کی تقسیم کس طرح ہوگی؟ جواب: عقد مضاربت میں نفع کی تقسیم تو اس شرط کے مطابق ہوگی ہو جوفریقین کے مابین نصف ، ثلث ربع وغیرہ […]

مزید پڑھیں

حضور صلى الله عليه وسلم كو كن لوگوں نے غسل ديا ؟

سوال: حضور صلى الله عليه وسلم كو كن لوگوں نے غسل ديا ؟  جواب: حضور اكرم صلى الله عليه وسلم كے دنيا سے رحلت فرمانے كے بعد آپ كو حضرت علي ، حضرت عباس ، اور ان كے دو فرزند فضل اور قثم ، حضرت اسامه حضرت شقران اور حضرت اوس بن خولي نے غسل […]

مزید پڑھیں

بیٹی کو ماں کی نصیحت

تحریر : مفتی محمد عارف باللہ القاسمی   ===  عورت اپنی صنفی نزاکت اور مزاج کی نرمی کے باوجود انسانی معاشرہ میں یہ انوکھا مقام رکھتی ہے کہ اسی کے صنف میں انسانیت کی صحیح تربیت کرنے والی عظیم ہستی ’’ ماں ‘‘ کی شکل میں موجود ہے ، اسی ماں کا گود انسانیت کا […]

مزید پڑھیں