احادیث نبویہ کے معاملہ میں افراط وتفریط

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  ===  احادیث نبویہ ہدایت کا سرچشمہ ہیں ، اور جس طرح قرآن وحی الہی ہے اسی طرح ’’حدیث نبوی‘‘ بھی وحی الہی کی ایک مخصوص قسم ہےجسے ’’وحی غیر متلو‘‘ کے موسوم کیا جاتا ہے ، اسی لئے احادیث نبویہ کو بھی یہ مقام حاصل ہے کہ وہ حجت ہیں […]

مزید پڑھیں

میں بھی اجر سے بے نیاز نہیں ہوں

تحریر:مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  ====  اسلامی تاریخ میں غزوۂ بدر بہت ممتاز اور معروف غزوہ ہےجو کہ ۱۷؍ رمضان سن ۲؍ ہجری میں پیش آیا ، جنگی قوت سے لیس مشرکین کی کثیر تعداد کے مقابلہ میں بے سروسامان ۳۱۳ صحابہ کرام حق وباطل کی جنگ لڑنے اور حق کی حمایت اور اسلام کی […]

مزید پڑھیں

بد شگونی کی اسلام میں ممانعت

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  ===  اسلام نے انسانوں کو یہ تعلیم دی ہے کہ وہ اپنے عقائد اور اعمال کو درست رکھیں ؛کیونکہ ان میں بگاڑ اللہ کی ناراضگی کا باعث ہے ۔ عقائد میں بگا ڑ کا مطلب یہ ہے کہ کوئی انسان اللہ اور اس کے رسول کی تعلیم کے برخلاف کسی […]

مزید پڑھیں

مدحت مدینہ

(مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ) مدینہ مسکن دیں حزب ایماں کا ہے میخانہ یہیں پیتا ہے وحدت کا پیالہ بھر کے مستانہ ٭ غلامانِ محمد کو سکوں یاں آکے ملتا ہے  یہاں عشاق دیتے ہیں دلوں کا جاں کا نذرانہ ٭ یہاں کی ہر گلی نے چوم رکھا ہے قدم ان کا مقدس اس زمین […]

مزید پڑھیں

ہاتھ دھونے کی اہمیت وفوائد

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ  ===   پندرہ اکتوبر کو  ہاتھ دھونے کا دن منایا جاتا ہے ، جس کا مقصد ہاتھ دھونے کی اہمیت کو اجاگر کرنا اوراس کا رواج عام کرنا ہے، تاکہ ہاتھ نہ دھونے سے انسانی صحت پر پڑنے والے منفی اثرات سے انسانی صحت کا تحفظ ہوسکے،بلاشبہ یہ ایک اچھا عمل […]

مزید پڑھیں

نبی اکرم ﷺ کا حج

تحریر مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ===      نبی اکرم ﷺ مکہ مكرمه میں پیدا ہوئے، لیکن اعلان نبوت اورکفر وشرک کے خلاف صدائے توحید بلند کرنے کے بعد مکہ مكرمه کی سرزمین آپ کے لئے تنگ ہوگئی،اور بالآخر آپ ﷺنے اپنے اس وطن عزیز کو خیر باد کہا،اور مدینہ منورہ کو اپنا مسکن […]

مزید پڑھیں

حسن اخلاق کی اہمیت

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ  ====  عَنْ أَنَسٍ قَالَ: لَقِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا ذَرٍّ، فَقَالَ: «يَا أَبَا ذَرٍّ، أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى خَصْلَتَيْنِ هُمَا أَخَفُّ عَلَى الظَّهْرِ، وأَثْقَلُ فِي الْمِيزَانِ مِنْ غَيْرِهُمَا؟» قَالَ: بَلَى، يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: «عَلَيْكَ بِحُسْنِ الْخُلُقِ، وَطُولِ الصَّمْتِ، فَوَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ مَا عَمِلَ الْخَلَائِقُ عَمَلًا أَحَبَّ […]

مزید پڑھیں

نمازی صف میں کندھا ملائیں یا قدم ؟

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ  ===  عَنْ ابنِ عُمَرَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْهُ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ: اَقِیْمُوْالصُّفُوْفَ وَحَاذُوْا بَیْنَ الْمَنَاکِبِ وَسدُّوْا الْخَلَلَ وَلِیْنُوا بِاَیْدِیْ اِخْوَانِکُم  وَلاَ تَذَرُوْا فُرُجَاتٍ لِلشَّیْطَانِ ، وَمَنْ وَصَلَ صَفًّا وَصَلَهُ اللّٰہُ وَمَنْ قَطَعَ صَفًّا قَطَعَهُ اللّٰہُ ۔ (سنن ابوداؤد : کتاب الصلاۃ: باب تسویۃ الصفوف، حدیث نمبر: ۵۷۰، مسند احمد، […]

مزید پڑھیں

ماحولیاتی آلودگی اور اسلام

تحریر: مفتی محمد عارف باللہ القاسمی تمہید موضوع انسان کے اطراف موجود کائنات اور اس کی تمام چیزیں اللہ کی مخلوق ہیں، اللہ نے اس کائنات کو پہاڑوں، جنگلوں ، دریاؤں ،ندی نالاؤں، ہواؤوں اور دیگر مختلف چیزوں سے آباد کیا ہے اور زمین کو ان کا مستقر بنایا ہے ، اورآسمان کو اس پرمانند […]

مزید پڑھیں

درگاہوں پر عورتوں کی حاضری

تحریر: مفتی محمد عارف باللہ القاسمی   آج کل میڈیا میں عورتوں کے درگاہوں پرجانے کا مسئلہ اٹھایا جارہا ہے ، بالخصوص بعض خواتین کی جانب سے اس کا پرزور مطالبہ بھی ہے کہ اسلام میں مساوات ہے اسلئے مردوں کی طرح عورتوں کو بھی درگاہوں (بالخصوص حاجی علی ممبئی کی درگاہ) پرحاضری کی اجازت ملنی […]

مزید پڑھیں