اورنگ زیب عالمگیرؒ، تاریخ کا مظلوم حکمراں

حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  ===  عجب بات ہے کہ دہلی میں چند کلومیٹر پر مشتمل ایک چھوٹی سی سڑک اورنگ زیب عالمگیرؒ جیسے عظیم فرماں روا کے نام منسوب ہے، لیکن یہ نسبت بھی فرقہ پرستوں کے دلوں میں کانٹا بن کر چبھ رہی ہے اور اس کا نام بدلنے کی کوشش کی […]

مزید پڑھیں

دل آزار حالات میں قرآنی ہدایات

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  ===  ان دنوں عالمی سطح پر امت مسلمہ مختلف قسم کے چیلنجوں سے ہمکنار ہے ،اس کا ماضی خون آلود ہے تو حال دردو وکرب میں مبتلا ہے اورمستقبل کی بہتری بھی خطرات اور اندیشوں سے دوچار ہے، جان ومال کی تباہی ، عقائد ونظریات ، اسلامی اعمال اور مذہبی […]

مزید پڑھیں

نعت رسول اکرمﷺ

 از :  حجۃ الاسلام حضرت مولانا قاسم نانوتوی علیہ الرحمۃ ، بانی دارالعلوم دیوبند ———————— سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمد بنایا گیا پھر اسی نقش سے مانگ کر روشنی بزم کون ومکاں کو سجایا گیا * وہ محمد بھی ،احمد بھی ، محمود بھی،حسن مطلق کا شاہد بھی مشہود بھی […]

مزید پڑھیں

دعاء انس : ہر قسم کے دشمن سے حفاظت کے لئے مجرب دعا

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  === سیاسی اور سماجی بگاڑ کی وجہ سے اس وقت پوری دنیا کا جو منظر ہے وہ ہر اس شخص کے لئے تکلیف دہ ہے جس کے سینہ میں دل دردمند ہے، اندرونِ ملک کے حالات ہوں یا دنیا کے مختلف ممالک کے احوال ہوں شریف اور انسانیت کے اخلاقی […]

مزید پڑھیں

پانچ فطری خصلتیں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  ====  عن ابی هریرۃ عن النبی ﷺ قال : خمس من الفطرۃ الختان والاستحداد وتقلیم الاظفار ونتف الابط وقص الشارب۔(مسلم:کتاب الطہارۃ:باب خصال الفطرۃ) ’’حضرت ابو ہریرہ ؓ نبی اکرم ﷺسے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺنے ارشاد فرمایا:پانچ چیزیں فطرت میں سے ہیں:ختنہ کرنا، زیر ناف بالوں کو صاف کرنا […]

مزید پڑھیں

مبارکبادی کے مواقع اور احکام

تحریر:  مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ===== مخصوص اوقات اور حالات میں ایک دوسرے کو مبارکبادی پیش کرنا ایک ایسا رواج ہے جسے مختلف مواقع پر اختیار کیا جاتا ہے اور سماجی و سیاسی اعتبار سے بھی بعض موقعوں پر اسے اہمیت دی جاتی ہے ، جس کے لئے کبھی بالمشافہ آمنے سامنے مبارک بادی […]

مزید پڑھیں

ہر طرح کا کام بن جائے اور مشکل حالات میں حفاظت ہو

مؤثر ومجرّب وظیفہ عبدالله ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ(القرآن سورۃآل عمران آیۃ 173) ترجمہ : الله تعالی ہمارے لئے کافی ہیں اور بہترین کارساز ہیں یہ جملہ ابراہیم علیہ السلام نے اس وقت کہا تھا، جس وقت ان کو آگ میں ڈالا گیا تھا  اور( یہی کلمہ) […]

مزید پڑھیں

مدارس اسلامیہ کا نصاب اور عصر حاضر کے تقاضے

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ  ===  ہندوپاک اور بنگلہ دیش کے اکثر مدارس میں مروج نصاب تعلیم ’’درس نظامی‘‘ کے نام سے معروف ومشہور ہے۔ اس کو بارہویں صدی کے مشہور عالم اور مقدس بزرگ مولانا نظام الدین سہالویؒ نے اپنی فکراور دور اندیشی کے ذریعہ مرتب کیا تھا۔ مولانا کا مرتب کردہ نصاب تعلیم […]

مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں راہ عمل

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ  ===  اس وقت پورے عالم میں خوف اور بے اطمینانی کی کیفیت ہے اور روز مرہ پیش آنے والے واقعات سے ہر انسان دوسرے شخص کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہا ہے اورامن عامہ کے بجائے ہرطرح بدامنی کا چلن ہو رہا ہے اور ان تمام تر بد امنیوں […]

مزید پڑھیں

بدنظری اور اس کے نقصانات

مولانا یونس صاحب پالنپوری  ===  بدنظری سے انسان کے اندر نفسانی خواہشات کا طوفان اٹھ کھڑا ہوتا ہے اور انسان اس سیلاب کی رو میں بہہ جاتا ہے۔ اس میں تین بڑے نقصانات وجود میں آتے ہیں۔ (۱) بدنظری کی وجہ سے انسان کے دل میں خیالی محبوب کا تصور پیدا ہو جاتا ہے۔ حسین […]

مزید پڑھیں