موم کے جیسے پگھل جاؤنگا میں بھی ایک روز

شاعر :  فَطین اشرف صدیقی (صلالہ سلطنت عُمان) موم کے جیسے پگھل جاؤنگا میں بھی ایک روز صورتِ پروانہ جل جاؤنگا میں بھی ایک روز پاسِ الفت ہے نہ اس کو  دوست داری کا لحاظ وہ جو بدلا ہے ، بدل جاؤنگا میں بھی ایک روز صحبتوں کا  ہوتا  ہے  دیکھو اثر  بے حد  شدید […]

مزید پڑھیں

مرد وعورت کی نماز میں فرق

 تحریر: مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  === نبی اکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے: صَلُّوْا کَمَا رَأَ یْتُمُوْ نِیْ اُصَلِّیْ  (بخاری : ۵۹۵) ’’تم لوگ اسی طرح نماز پڑھو جس طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے ‘‘ اس حدیث کی روشنی اور اس کی تعلیم کے مطابق مردوں اور عورتوں کو اسی […]

مزید پڑھیں

دلوں کو جوڑنے کی فضیلت سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق

سوال: ایک ویڈیو مجھے موصول ہوئی ہے اور یہ ویڈیو آج کل واٹس اپ فیسبک وغیرہ پر گردش کررہی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا در رحمت جوش میں تھا، فرمایا کہ عائشہ جو مانگنا […]

مزید پڑھیں

کیا جنت میں اولاد ہوگی؟

سوال: ’’کیا جنت میں اولاد ہوگی؟ جی ہاں ! جنت میں جب مسلمان کو اولاد کی خواہش ہوگی تو خواہش کرتے ہی اس کا حمل، پیدائش اور اس کی پوری عمر(۳۰) سال بغیر کسی تکلیف کے ایک ساعت میں ہوجائے گی‘‘۔ کیا یہ صحیح ہے؟ جواب: بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب وباللہ التوفیق۔ بعض علمائے […]

مزید پڑھیں

تدبیر پرتقدیر کا غلبہ

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ  ===  عن عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ یقول عَبْدُ اللَّهِ، حَدَّثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ الصَّادِقُ المَصْدُوقُ، «إِنَّ أَحَدَكُمْ يُجْمَعُ فِي بَطْنِ أُمِّهِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا، ثُمَّ يَكُونُ عَلَقَةً مِثْلَ ذَلِكَ، ثُمَّ يَكُونُ مُضْغَةً مِثْلَ ذَلِكَ، ثُمَّ يَبْعَثُ اللَّهُ إِلَيْهِ مَلَكًا بِأَرْبَعِ كَلِمَاتٍ، فَيُكْتَبُ عَمَلُهُ، وَأَجَلُهُ، […]

مزید پڑھیں

درود وسلام کے لئے رموز کا استعمال؟

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  ===  نبی اکرم ﷺ پر درووسلام بھیجنا افضل عبادت ہے، جس سے انسان رحمت الہی کا مستحق ہوتا ہے اور حب نبوی اور قربت الہی سے سرفراز ہوتا ہے ، جب نبی اکرم ﷺ کا ذکر مبارک تقریر وتحریر میں ہوتو آپ کے نام کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ […]

مزید پڑھیں

نماز میں ہونے والی ایک عام غلطی ، کہیں آپ میں بھی تو نہیں؟!

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  ===  نماز کے مختلف ارکان میں تلاوت واذکار ہیں جنہیں پڑھنا ضروری یا مسنون ومستحب ہے، بعض نمازپڑھنے والے اس طرح نماز پڑھتے ہیں کہ تعجب ہوتاہے کہ اتنی جلدی سورۂ فاتحہ یا اس کے ساتھ کسی چھوٹی سی چھوٹی سورت کی تلاوت انہوں نے کیسے مکمل کرلی، کل عشاء […]

مزید پڑھیں

غلطیوں کا احساس شیوۂ انسانیت

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ ======= اچھے برے کی امتیاز کرنے والی عقل وخرد کی بنیاد پرہی انسان تمام حیوانات سے ممتاز ہے ، ورنہ نفس احساس وشعور تمام حیوانات کے اندرپائے جاتے ہیں،اور انسانوں کی ہی طرح ٹھنڈی ،گرمی، بھوک پیاس ،تکلیف وآرام وغیرہ عام حیوانات بھی  محسوس کرتے ہیں۔ ان کے اسی احساس […]

مزید پڑھیں

نماز میں عورتوں کے سجدہ اور بیٹھنے کی کیفیت؟

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ ==== عَنْ عبدِ اللّٰہِ بنِ عُمَرَ رَضِيَ اﷲُ عَنْہُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اﷲِ ﷺ : إذَا جَلَسَتِ الْمَرْأۃَ فِيْ الصَّلاۃِ وَضَعَتْ فَخِذَہَا عَلَی فَخِذِہَا الأخْرَیٰ ، وَإذَا سَجَدَتْ اَلْصَقَتْ بَطَنَہَا فِيْ فِخِذَیْہَا کَأسْتَرِ مَایَکُوْنُ لَہَا ، وَإنَّ اﷲَ یَنْظُرُ إلَیْہَا وَیَقُوْلُ یَا مَلاَئِکَتِيْ أشْہِدُکُمْ أنِّيْ قَدْ غَفَرْتُ لَہَا (سنن […]

مزید پڑھیں

آغیریت کے پردے ایک بار پھر اٹھادیں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ  ====  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام پیشین گوئیاں چونکہ خداے علام کی اطلاع کی روشنی میں ہیں اس لئے آپ کی تمام پیشین گوئیاں حرف بحرف صادق ہوئیں ، ہو رہی ہیں اور آئندہ بھی ہونگی۔ آپ ﷺ نے اپنی پیشین گوئی کے ذریعہ امت کو بہت […]

مزید پڑھیں