تعلیم نسواں اسلام کی نظر میں

تحریر: مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  ===  عورتوں کے معاملہ میں افراط و تفریط کا یہ عالم ہے کہ ایک طبقہ کا تو یہ خیال ہے کہ عورت کا بالکل مرد کے شانہ بشانہ چلنا ہی اس صنف کی اصل آزادی ہے اور عوتوں اور مردوں کے مابین میل جول کو روکنا یا دونوں کا […]

مزید پڑھیں

حالت احرام میں کونسی چیزیں ممنوع ہیں ؟

سوال: احرام میں کونسی چیزیں ممنوع ہیں جن سے محرم کو بچنا ضروری ہے ؟ جواب: الجواب وباللہ التوفیق ۔ تلبیہ پڑھنے کے بعد محرم پر چند چیزیں حرام ہوجاتی ہیں ، جن میں کچھ مردوں اور عورتوں دونوں کے لئے ہیں اور کچھ صرف مردوں کے لئے ہیں : ممنوعاتِ احرام مردوں اور عورتوں […]

مزید پڑھیں

بھلائی کرنے کی فضیلت

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ  ===  عَنْ جَابِرٍ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ مَعْرُوفٍ يَصْنَعُهُ أَحَدُكُمْ إِلَى غَنِيٍّ أَوْ فَقِيرٍ فَهُوَ صَدَقَةٌ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ( مسند ابویعلی الموصلی : ۲۰۸۵) ’’حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ  ﷺ نے فرمایا: ہر وہ بھلائی جو تم میں کا […]

مزید پڑھیں

نماز میں ہونے والی ایک عام غلطی ، کہیں آپ میں بھی تو نہیں؟!

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  ===  نماز کے مختلف ارکان میں تلاوت واذکار ہیں جنہیں پڑھنا ضروری یا مسنون ومستحب ہے، بعض نمازپڑھنے والے اس طرح نماز پڑھتے ہیں کہ تعجب ہوتاہے کہ اتنی جلدی سورۂ فاتحہ یا اس کے ساتھ کسی چھوٹی سی چھوٹی سورت کی تلاوت انہوں نے کیسے مکمل کرلی، کل عشاء […]

مزید پڑھیں

غلطیوں کا احساس شیوۂ انسانیت

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ ======= اچھے برے کی امتیاز کرنے والی عقل وخرد کی بنیاد پرہی انسان تمام حیوانات سے ممتاز ہے ، ورنہ نفس احساس وشعور تمام حیوانات کے اندرپائے جاتے ہیں،اور انسانوں کی ہی طرح ٹھنڈی ،گرمی، بھوک پیاس ،تکلیف وآرام وغیرہ عام حیوانات بھی  محسوس کرتے ہیں۔ ان کے اسی احساس […]

مزید پڑھیں

آغیریت کے پردے ایک بار پھر اٹھادیں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ  ====  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام پیشین گوئیاں چونکہ خداے علام کی اطلاع کی روشنی میں ہیں اس لئے آپ کی تمام پیشین گوئیاں حرف بحرف صادق ہوئیں ، ہو رہی ہیں اور آئندہ بھی ہونگی۔ آپ ﷺ نے اپنی پیشین گوئی کے ذریعہ امت کو بہت […]

مزید پڑھیں

وبائی امراض کی حقیقت او ر اسلامی تعلیمات

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی کائنات کے احوال خالق کون ومکاں کی مشیت وتصرف سے تغیر پذیر ہوتے ہیں جس میں اس کی بہت سی حکمتیں ومصلحتیں پوشیدہ ہوتی ہیں ، ان ہی حکمتوں میں سے ایک حکمت ظالمین وجابرین اور منکرین حق کو سزا دینا اور ان کے دعویٔ قابلیت وصلاحیت کو بے وقعت […]

مزید پڑھیں

عمرہ وطواف کا حالیہ تعطل اور قیامت کی علامت

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی حالیہ دنوں میں’’کرونا وائرس‘‘ کی وجہ سے جو بےچینی پیدا ہوئی ہےاس سے انسانی زندگی مختلف پہلووں سے متاثر ہوئی ہے، اس وائرس کی روک تھام اور اس سےبچاؤ کی خاطرجو مختلف احتیاطی اقدامات کئے گئے ہیں ان میں سب سے اہم یہ ہےکہ کسی مقام پر معتدبہ تعداد میں […]

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے نجات کے لئے اذان شریعت کی نظرمیں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی پورے عالم میں پھیلے ہوئے ’’کرونا وائرس‘‘ سے حفاظت کے لئے احتیاطی تدبیر وں کے ساتھ توبہ واستغفار اور دعاؤں کا اہتمام کیا جارہا ہے اور اس کی ترغیب دی جارہی ہے ، اسی بیچ ایک اپیل شوشل میڈیا پر گشت کررہی ہےکہ پورے عالم کے مسلمان رات کے ایک […]

مزید پڑھیں

برے خواب کے بعد کیا کریں؟

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ======= خواب میں انسان بہت سی مرتبہ ایسی چیزیں دیکھتا ہے جس کی تعبیر بظاہر بری اور تکلیف دہ محسوس ہوتی ہے ، اس طرح کے خواب دیکھنے کے بعد کیا کرنا چاہئے ؟ اس سلسلہ میں احادیث نبویہ میں جو ہدایتیں دی گئی ہیں ان کو اختیار کرکے انسان […]

مزید پڑھیں