زکوۃ ۔ فضائل ومسائل

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ========== زکوۃ عربی زبان کا لفظ ہے اور شریعت کی ایک خاص اصطلاح بھی ہے ، عربی زبان میں زکوۃ کے متعدد معانی بتائے گئے ہیں: زیادتی ، برکت، بڑھوتری ، پاکیزگی اورنیکی وغیرہ (معجم المصطلحات والالفاظ الفقہیۃ : ۲؍۲۰۳) شریعت کی اصطلاح میں زکوۃ اس مال کو کہتے ہیں […]

مزید پڑھیں

’’ثریا ‘‘کا طلوع اور کروناوائرس کا خاتمہ ؟

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ====== ادھر کئی دنوں سے شوشل میڈیا پر ایک مضمون گردش کررہا ہے جس میں احادیث نبویہ اور ماضی کےبعض اکابر علماء کی عبارات کے ذریعہ یہ دعوی کیا جارہا ہے کہ موجودہ کرونا وائرس کا  ۱۲ ؍ مئی تک خاتمہ ہوجائے گا؛ کیونکہ علم نجوم اور ماہرین فلکیات کی […]

مزید پڑھیں

لاک ڈان کے معاشی بحران میں ہماری ذمہ داری

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی اس وقت دنیا جن حالات سے گزر رہی ہے اس میں ہمارے معاشرہ میں اس بات کی بہت زیادہ ضرورت بڑھ چکی ہے کہ ہم اپنی ضروریات کی تکمیل کی فکر کے ساتھ ساتھ اپنے قرب وجوار میں رہنے والے انسانوں کی ضرورتوں کی فکر کریں؛ کیونکہ غربت کی زندگی […]

مزید پڑھیں

تجہیز وتکفین اور تدفین کے آداب واحکام

تحریر: مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ===== اسلام کی مقدس شریعت میں اپنے دینی بھائیوں کے ساتھ عمدہ سلوک ، احسانات اور ہرقسم کی مراعات دین کا ایک جزء ہے ، اور شریعت نہیں چاہتی کہ اس دینی اخوت اور محبت کا سلسلہ موت کی وجہ سے منقطع ہوجائے، اسی لئے نبی اکرم ﷺ کی […]

مزید پڑھیں

فقر و فاقہ دور کرنے کا بہترین نسخہ

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ==== عَنْ اَنَسٍ ؓ قَال قال رسول اللہ ﷺ عَلِّمُوا نِسَاءكُمُ سُورَةَ الْوَاقِعَةِ فَإِنَّهَا ‌سُورَةُ ‌الْغِنَى (الفتح الکبیر: ۷۷۳۱، الجامع الصغیر: ۸۱۶۹)  حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تم اپنی عورتوں کو سورۂ واقعہ سکھاؤ کیونکہ وہ غنی یعنی مالداری (لانے والی […]

مزید پڑھیں

یوم عاشوراء کو اثمد سرمہ لگانے کی ترغیب ؟

محرم الحرام کی دس تاریخ یعنی یوم عاشوراء کو اثمد سرمہ لگانے کی ترغیب ایک حدیث کے ذریعہ دی جاتی ہے کہ حدیث میں ہے: ’’جو شخص یوم عاشورا کو اثمد سرمہ آنکھوں میں لگائے گا اس کی آنکھیں کبھی بھی نہیں دکھیں گی‘‘۔ یہ حدیث بعض کتابوں میں ان الفاظ میں ملتی ہے : […]

مزید پڑھیں

’’عید الأم‘‘ اور ’’عید الأب ‘‘ کا حکم

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ —————– مختلف چیزوں سے دنوں کو منسوب کرنے اور دن منانے کا رواج بڑھتا جارہا ہے ،جن دنوں کو منایا جاتا ہے ان میں ایک دن ’’عید الأم‘‘ (Mother’s Day) بھی ہے ، اسی طرح ماہ جون کے تیسرے اتوار کو’’عید الأب‘‘  (Father’s day) اورجولائی کے چوتھے اتوار کو’’ عید […]

مزید پڑھیں

رشک وحسد

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ =========== عن ابی هریرۃ ان النبی ﷺ قال: ایاکم والحسد فان الحسد یاکل الحسنات کما تاکل النار الحطب (سنن ابی داؤد:۴۲۵۷) ’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم  ﷺ نے فرمایا: تم حسد سے بچو؛کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھاجاتا ہے جس طرح آگ لکڑی […]

مزید پڑھیں

تشہد میں انگلی سے اشارہ کب کرنا چاہئے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم تشہد میں انگلی سے اشارہ کب کرنا ہے اور اس کا وقت کیا ہے ؟ کیا  اَلتَّحِیَّات کے شروع سے اشارہ کرنا ہے یا جب تشہد میں اَشْہَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ پڑھتے  ہیں اس وقت اشارہ کرنا ہے؟  چناں چہ اس کے حل کے لئے حدیث کی کتابوں میں […]

مزید پڑھیں

کیا ۲۰۲۵ تک امام مہدی کا ظہور ہوجائے گا؟

تحریر: مفتی محمد عارف باللہ القاسمی الحمد للہ رب العالمین ، والصلاۃ والسلام علی سید المرسلین وبعد ایک مضمون :’’ ظہور مہدی کے آثار وقرائن‘‘ شوشل میڈیا میں گشت کررہا ہے ، جس میں مختلف حوالوں اور بنیادوں کو پیش کرکے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ دو تین سالوں میں امام مہدی علیہ الرضوان […]

مزید پڑھیں