’’عید الأم‘‘ اور ’’عید الأب ‘‘ کا حکم

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ —————– مختلف چیزوں سے دنوں کو منسوب کرنے اور دن منانے کا رواج بڑھتا جارہا ہے ،جن دنوں کو منایا جاتا ہے ان میں ایک دن ’’عید الأم‘‘ (Mother’s Day) بھی ہے ، اسی طرح ماہ جون کے تیسرے اتوار کو’’عید الأب‘‘  (Father’s day) اورجولائی کے چوتھے اتوار کو’’ عید […]

مزید پڑھیں

رشک وحسد

مفتی محمد عارف باللہ القاسمیؔ =========== عن ابی هریرۃ ان النبی ﷺ قال: ایاکم والحسد فان الحسد یاکل الحسنات کما تاکل النار الحطب (سنن ابی داؤد:۴۲۵۷) ’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم  ﷺ نے فرمایا: تم حسد سے بچو؛کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھاجاتا ہے جس طرح آگ لکڑی […]

مزید پڑھیں

نبی اکرم ﷺ کی رضاعی مائیں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی =============== نبی کریم حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت مکہ مکرمہ میں ہوئی، ولادت کے بعد ابتدائی ایام میں آپﷺ کو آپ کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ بنت وہب نے ہی دودھ پلایا، مؤرخین اور سیرت نگاروں نے لکھا ہے کہ آپ ﷺ کی والدہ ماجدہ نے آپ کو سات […]

مزید پڑھیں

موسوعۃ الفقہ الاسلامی المصریہ: ایک تجزیاتی مطالعہ

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی  ========= ’’فقہ اسلامی‘‘ قرآن وسنت کا عطر وخلاصہ ہے، انسانی زندگی کے لئے چراغ راہ ہےاوراصول شریعت سے ماخوذ ومستنبط ایسا جامع دستور حیات ہے جس نےانسانی زندگی کے تمام شعبوں کواپنے اندراس طرح سمولیا ہےکہ عقائد،عبادات، معاملات ، معاشرت، مرافعات، معاہدات اور تعلقات وغیرہ کے ہمہ جہت مسائل میں […]

مزید پڑھیں

تشہد میں انگلی سے اشارہ کب کرنا چاہئے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم تشہد میں انگلی سے اشارہ کب کرنا ہے اور اس کا وقت کیا ہے ؟ کیا  اَلتَّحِیَّات کے شروع سے اشارہ کرنا ہے یا جب تشہد میں اَشْہَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ پڑھتے  ہیں اس وقت اشارہ کرنا ہے؟  چناں چہ اس کے حل کے لئے حدیث کی کتابوں میں […]

مزید پڑھیں

کیا ۲۰۲۵ تک امام مہدی کا ظہور ہوجائے گا؟

تحریر: مفتی محمد عارف باللہ القاسمی الحمد للہ رب العالمین ، والصلاۃ والسلام علی سید المرسلین وبعد ایک مضمون :’’ ظہور مہدی کے آثار وقرائن‘‘ شوشل میڈیا میں گشت کررہا ہے ، جس میں مختلف حوالوں اور بنیادوں کو پیش کرکے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ دو تین سالوں میں امام مہدی علیہ الرضوان […]

مزید پڑھیں

رجب: عظمت وحرمت والا مہینہ

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی ==== اللہ تعالیٰ ہی ایام واوقات کا خالق ہے اور وہی انہیں افضیلت اور عظمت وحرمت عطا کرنے والا ہے اور اسی کو اس کا اختیار ہے ، عظمت و عزت والے مہینوں کے تعلق سے قرآن کریم میں اللہ عزوجل کا ارشاد ہے : اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُوْرِ عِنْدَ اللّٰهِ […]

مزید پڑھیں

حیات حضرت الیاس علیہ السلام

مولانا عبدالرحمن مظاہری حضرت خضر علیہ السلام کی طرح حضرت الیاس علیہ السلام کی حیات کے بارے میں بھی مؤرخین اور مفسرین نے تفصیلی بحث کی ہے ۔تفسیر مظہری میں علامہ بغوی ؒ کے حوالہ سے جو طویل روایت بیان کی گئی ہے اس میں یہ بھی مذکور ہے کہ "حضرت الیاس علیہ السلام کو […]

مزید پڑھیں

اصحاب فرائض اور ان کے مقررہ حصے

  اصحاب فرائض :(مقررہ حصوں والے)اس سے مرادوہ لوگ ہیں جن کا میراث میں معیّن حصہ قرآن وحدیث میں بیان کردیاگیاہے۔ ان کواصحاب فرائض کہتے ہیں اور ذوی الفروض بھی کہا جاتا ہے ۔ ان کی تعداد بارہ ہے جن میں چار مرد اور اور آٹھ عورتیں ہیں۔ چار مرد یہ ہیں: (1) باپ(2) جد صحیح یعنی دادا،پر […]

مزید پڑھیں